جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

فاروق ستار کے کو آرڈنیٹر آفتاب حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

datetime 3  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)چند روز قبل کراچی ایف بی ایریا سے رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے کو آرڈی نیٹرآفتاب حسین پیرکودل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ذرائع کے مطابق آفتاب حسین کی طبیعیت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال لے گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے اورانتقال کر گئے۔انہیں دو روز قبل رینجرز نے حراست میں لے کر انسداد دہشتگردی کی عدالت سے ان کا نوے روزہ ریمانڈ بھی منظور کیا تھا ۔ آفتاب حسین کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے وقت آفتاب حسین بالکل ٹھیک تھے اور ان کی جسمانی حالت بالکل ٹھیک تھی ۔ دوسری جانب جناح ہسپتال کی ایم ایس ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ آفتاب حسین کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا اور ان کا بلڈپریشر بھی انتہائی زیادہ تھا ۔ ان کی موت کی اصل وجہ کیا ہے اس بارے میں پوسٹ مارٹم کے بعد ہی کچھ کہا جا سکے گا ۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…