بابر اعظم 2048 میں وزیراعظم ہوں گے، وفاقی وزیر خواجہ آصف کا جیت پر پیغام جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بابر اعظم 2048 میں وزیراعظم ہوں گے، وفاقی وزیر خواجہ آصف نے قومی ٹیم کی جیت پر پیغام جاری کر دیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر خواجہ آصف نے قومی ٹیم کیلئے مبارکباد دیتے ایک ٹویٹ کاپی پیسٹ کیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان نے بنگلادیش کو… Continue 23reading بابر اعظم 2048 میں وزیراعظم ہوں گے، وفاقی وزیر خواجہ آصف کا جیت پر پیغام جاری



































