بیٹھ کر مسئلہ حل نہ کیا تو مارشل لا لگ جائے گا، سراج الحق
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہا ہے کہ آئین و قانون کی بالادستی کے لیے بیٹھ کر مسئلہ حل نہ کیا تو مارشل لا لگ جائے گا۔تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومتوں کی لڑائی… Continue 23reading بیٹھ کر مسئلہ حل نہ کیا تو مارشل لا لگ جائے گا، سراج الحق