منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور،پولیس کے پی ٹی آئی کے سابق وزرا کے گھروں پر چھاپے

datetime 24  مئی‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق وزرا کے گھروں پر چھاپے مارے جس کے بعد وہ روپوش ہوگئے۔پولیس کے مطابق سابق صوبائی وزرا کامران بنگش اور تیمور سلیم جھگڑا کے گھروں پر چھاپے مارے گئے جبکہ سابق ایم این اے شوکت علی کے گھر، پلازا اور حجروں پر چھاپے مارے گئے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق سابق رکن اسمبلی ملک واجد خان اسلام آباد میں روپوش ہوئے جبکہ آصف خان کے گھر اور پیٹرول پمپ پر بھی چھاپے مارے گئے۔پولیس کے مطابق سابق گورنر شاہ فرمان کے خلاف تھری ایم پی او کے تحت مقدمہ درج ہے۔پولیس کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سابق اسپیکر کے پی مشتاق غنی، عاطف خان اور شہرام ترکئی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے ضمانت لے رکھی ہے۔پولیس کے مطابق سوات میں مراد سعید کے خلاف مقدمہ درج ہے اور وہ 9 مئی سے غائب ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…