دو تہائی اکثریت نہ ملی تو حکومت نہیں لوں گا، عمران خان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ دو تہائی اکثریت نہ ملی تو حکومت نہیں لوں گا،الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں نہیں ٹھہر سکے گا، نواز شریف کی واپسی سے ہمارا فائدہ ہوگا، انہیں نہیں پتا پاکستان بدل چکا ہے، پاکستان… Continue 23reading دو تہائی اکثریت نہ ملی تو حکومت نہیں لوں گا، عمران خان