لاہور( این این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے عمران خان کا ڈٹ کر ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں چو دھری پرویز الٰہی نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ ہیں اور ڈٹ کر چیئرمین پی ٹی آئی کا ساتھ دیں گے۔انہوں نے کہا کہ فوج کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہوں، فوج اپنا ادارہ ہے، ہر دور میں کوشش رہی ہے کہ فوج کے ساتھ تعلقات اچھے رہیں۔انہوں نے کہا کہ چودھری وجاہت حسین دبائو میں ہیں، انہوں نے اپنا فیصلہ کیا جس پر ان سے کوئی ناراضگی نہیں ہے۔مجھے اور مونس الٰہی کو وجاہت کے پی ٹی آئی سے نکلنے کا کوئی رنج نہیں ہے، ہم عمران خان کے بیانیے کی حمایت کرتے ہیں۔اس سے قبل یہ اطلاعات بھی سامنے آئی تھیں کہ چودھری پرویز الٰہی اتوار کی رات کہیں چلے گئے ہیں، خاندان کا ان سے رابطہ نہیں ہو پارہا ہے۔
چودھری وجاہت حسین کی پی ٹی آئی سے علیحدگی کے بعد چودھری پرویز الہٰی نے بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































