اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث ایک اور ملزم اور پی ٹی آئی کے مقامی رہنما کی شناخت ہوگئی۔جناح ہاؤس پر حملے کے وقت ویڈیو بناتے ہوئے ملزم نعمان شاہ شرپسندوں کوآگ لگانے پراکساتا رہا اور پاک فوج کے خلاف نازیبا زبان بھی استعمال کی۔کینٹ کے رہائشی پی ٹی آئی وارڈ ٹو کے نائب صدر نعمان شاہ کا اعترافی بیان بھی سامنے آگیا ہے جس میں اس نے کہا کہ اس نے ایسا پی ٹی آئی کی قیادت کے بہکاوے میں آکرکیا۔نعمان شاہ نے کہا کہ جو کچھ کیا اس پرمیں شرمندہ اور معافی کاطلب گار ہے۔
جناح ہاؤس پر حملہ کس کے بہکاوے میں آ کر کیا،پی ٹی آئی کے مقامی رہنما نے معافی بھی مانگ لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی



















































