ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی اور مسرت جمشید رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

datetime 23  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شاہ محمود قریشی اور مسرت جمشید چیمہ کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔عدالتی حکم پر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور مسرت جمشید چیمہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تھالیکن جیل سے باہر آتے ہی پنجاب پولیس نے دونوں کو دوبارہ گرفتار کرلیاگیا۔یاد رہے کہ تھری ایم پی اوکے تحت گرفتار ہونے والے شاہ محمود قریشی کو 18مئی کو عدالت نے فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا اور ان کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قراردی تھی ، جسٹس میاں گل حسن نے ان کی رہائی بیان حلفی سے مشروط کی تھی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی پیروی میں شاہ محمود قریشی کے وکلاء نے عدالت میں بیان حلفی جمع کرادیا تھا جس کے بعد انھیں اڈیالہ جیل سے کچھ دیر کیلئے رہائی کردیاگیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…