منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

عدالت سے عمران خان کی رہائی کا جشن،پنجاب پولیس کے 16 اہلکار برطرف

datetime 24  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس نے 9 مئی کو عمران خان کی رہائی کا جشن منانے پر سولہ اہلکاروں کو برطرف کردیاہےتاہم ان اہلکاروں نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ وہ صبح سے کام پر تھے اورتھکا دینے والے کام کے بعد آرام کی سانس ملنے کی خوشی منارہے تھے۔جنگ اخبار میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق  ایک سینئر پولیس افسر نے دعویٰ کیا کہ برطرف کردہ اہلکار رہائی کی مناسبت سے خوشیاں منا رہے تھے۔ اس شعبے کے افسران شامل ہیڈ کنسٹیبلز اور پولیس کے مختلف ملازمین بھی ہیں۔ اسی دن جب پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کیا، جی ایچ کیو پر حملے کئے گئے اور لاہور کے گیریسن علاقوں میں کچھ کاروباری جگہوں کو لوٹا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…