منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے کسی قسم کی کوشش نہیں کی، عون چوہدری

datetime 24  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر عون چوہدری نے 9مئی کے واقعات میں مطلوب خدیجہ شاہ کی رہائی کے لیے کوشش کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے خدیجہ شاہ کی رہائی کے لئے کسی قسم کی کوشش نہیں کی، مجھ سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔انہوں نے کہا کہ خدیجہ شاہ جہانگیر ترین کی بیٹی کے گھر کبھی نہیں گئیں۔عون چوہدری نے کہا کہ ان کا اور جہانگیر ترین کا موقف واضح ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…