اہم تعیناتی سے پہلے عمران خان پر قاتلانہ حملہ سنگین ترین سازش کی کڑی ہے، شیخ رشید
لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اہم تعیناتی سے پہلے عمران خان پر قاتلانہ حملہ سنگین ترین سازش کی کڑی ہے ،ایک ملزم سے فوری بیان دلوانا اور دیگر کو فرار کروانا سوالیہ نشان ہے ،پی ڈی ایم سیاسی طور پر دفن ہو گئی ہے ۔ ٹوئٹر… Continue 23reading اہم تعیناتی سے پہلے عمران خان پر قاتلانہ حملہ سنگین ترین سازش کی کڑی ہے، شیخ رشید