اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے چیئرمین نادرا طارق ملک کے مستعفی ہونے کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ میری معلومات کے مطابق چیئرمین نادرا کو ملازمت کا بہتر موقع مل رہا ہے۔پریس کانفرنس کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ میری معلومات کے مطابق چیئرمین نادرا کو ملازمت کا بہتر موقع مل رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین نادرا نے حکومت کے اعتماد پر ہی اپنی ذمے داری نبھانی ہوتی ہے، طارق ملک نے وزیراعظم سے ملاقات کا ٹائم مانگا ہوا ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ چیئرمین نادرا پر کوئی دبائو نہیں ہے اور نہ ہی اْن کی سیکریٹری سے کوئی تلخ کلامی ہوئی ہے۔رانا ثناء اللّٰہ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے معاملے پر بھی رائے دی اور کہا کہ اس بارے میں کسی پارٹی کی رائے ہوسکتی ہے لیکن اختلاف کوئی نہیں ہے۔
میری معلومات کے مطابق چیئرمین نادرا کو ملازمت کا بہتر موقع مل رہا ہے،چیئرمین نادرا سے متعلق خبروں پر رانا ثناء اللہ کا تبصرہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































