بڑی تباہی ٹل گئی،کچرے کے ڈھیر سے ایسی چیزیں برآمد جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا
کالاشاہ کاکو(نیوزڈیسک) آبادی ریانپورہ بہت بڑی تباہی سے بچ گئی۔ کچرے کے ڈھیرسے دھماکہ خیز دو راکٹ برآمد۔ڈی ایس پی سرکل مریدکے کی زیرنگرانی تھانہ صدرمریدکے پولیس نے بم ڈسپوزل سکواڈکی مددسے بروقت کارروائی کرکے ناکارہ بنادیئے۔تفصیلات کے مطابق کالاشاہ کاکوکی آبادی ریانپورہ میں لوگ نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعد اپنے اپنے گھروں کوجارہے تھے… Continue 23reading بڑی تباہی ٹل گئی،کچرے کے ڈھیر سے ایسی چیزیں برآمد جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا