جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

گزشتہ سال بڑے بڑے چینلز نے رمضان المبارک بیچ کر کتنے پیسے کمائے ؟ سن کرحیران رہ جائیں گے

datetime 23  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار نے نجی ٹی وی پروگرام میں دھماکے دار انکشافات کر دیئے،اینکر پرسن کے مطابق گزشتہ سال رمضان المبارک کے مقدس مہینے کیساتھ میڈیا نے سنگین مذاق کیا۔ ٹی وی چینلز کے پروگرامز میں رمضان المبارک بیچ کر کروڑوں روپے کمائے ۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے 30 دنوں میں دو بڑے چینلز نے ریٹنگ کے چکر میں رمضان کریم کا تقدس پامال کرتے ہوئے تقریباََ40,40 کروڑ روپے کمائے ۔ اخبارات بھی رمضان جیسے مقدس مہینے میں سال بھر کی کمائی کرنے سے پیچھے نہ رہے اور کروڑوں روپے کمائے ۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…