اڈیالہ جیل میں ایم کیو ایم کی مبینہ ویڈیو ،بات بڑھ گئی
لاہور (نیوزڈیسک)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے آج یہاں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال، امن عامہ اور سیکورٹی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے اڈیالہ جیل میں ایم کیو ایم کے حوالے سے مبینہ ویڈیو بنائے جانے… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں ایم کیو ایم کی مبینہ ویڈیو ،بات بڑھ گئی