صرف پاناما لیکس نہیں۔۔ایازصادق نے بڑا اعلان کردیا
لاہور( این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ آج (پیر) کے روز تمام نام آجانے کی صورت میں 12رکنی ٹی او آرز کمیٹی کا نوٹیفکیشن کر کے منگل یا بدھ کے روزاس کا اجلاس طلب کر لیا جائے گا ،ٹی او آرز پانامہ لیکس ، ان جیسی دوسری کمپنیوں،بینکوں سے… Continue 23reading صرف پاناما لیکس نہیں۔۔ایازصادق نے بڑا اعلان کردیا







































