اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

آف شور کمپنی کے مالک ہونے کا ثبوت ، صدر کے بیٹے کی درخواست ضمانت خارج

datetime 21  اپریل‬‮  2016

آف شور کمپنی کے مالک ہونے کا ثبوت ، صدر کے بیٹے کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آزاد کشمیر کے بیٹے راجہ بابر ذوالقرنین کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کار رینٹل کیس کی سماعت کی تو اس موقع پر… Continue 23reading آف شور کمپنی کے مالک ہونے کا ثبوت ، صدر کے بیٹے کی درخواست ضمانت خارج

کرپشن الزامات ،مزیدکتنے فوجی اہلکارشکنجے میں آئیں گے؟جانئے

datetime 21  اپریل‬‮  2016

کرپشن الزامات ،مزیدکتنے فوجی اہلکارشکنجے میں آئیں گے؟جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے کا عزم ،کرپشن میں ملوث بارہ فوجی افسران کی برطرفی کے بعد مزید 150سے 200 فوجی اہلکاروں کی برطرفی کا امکان ہے جبکہ آٹھ سے دس اہلکاروں کی کرپشن سے متعلق تفتیش کا عمل آخری مراحل میں ہے ۔… Continue 23reading کرپشن الزامات ،مزیدکتنے فوجی اہلکارشکنجے میں آئیں گے؟جانئے

مریم نواز وزیراعظم ہاؤس میں ٹاک شو ز میں مخالفین کو گالیاں دینے والوں کیساتھ کیا کرتی ہیں؟

datetime 21  اپریل‬‮  2016

مریم نواز وزیراعظم ہاؤس میں ٹاک شو ز میں مخالفین کو گالیاں دینے والوں کیساتھ کیا کرتی ہیں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں روزانہ ناشتے کی میز پر اجلاس ہوتا ہے جس کی صدارت مریم نواز کرتی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل میں بتایا گیا کہ وزیراعظم ہاؤس میں روزانہ کی بنیاد پر مریم نواز ٹاک شوز اور میڈیا پر (ن) لیگ کی حمایت میں بولنے والوں… Continue 23reading مریم نواز وزیراعظم ہاؤس میں ٹاک شو ز میں مخالفین کو گالیاں دینے والوں کیساتھ کیا کرتی ہیں؟

دودھ کے نام پر کیا بیچا جا رہا ہے؟ دھوکہ دہی اور گمراہ کن تشہیر پر انکوائری شروع

datetime 21  اپریل‬‮  2016

دودھ کے نام پر کیا بیچا جا رہا ہے؟ دھوکہ دہی اور گمراہ کن تشہیر پر انکوائری شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسابقتی کمیشن آف پاکستان(سی سی پی) نے ٹی وائٹنرکی بطور دودھ تشہیر پر شکرگنج فوڈزپروڈکٹ لمیٹڈ، حلیب فوڈز لمیٹڈ، نون پاکستان لمیٹڈ اور اینگرو فوڈز لمیٹڈ کو شو کاز نوٹس جاری کر دیے ہیں۔سی سی پی حکام کے مطابق سی سی پی کی جانب سے مبینہ طورپر کمپیٹیشن ایکٹ 2010 کے سیکشن… Continue 23reading دودھ کے نام پر کیا بیچا جا رہا ہے؟ دھوکہ دہی اور گمراہ کن تشہیر پر انکوائری شروع

میڈیا پر الطاف حسین کو کس نے بیوقوف بنایا؟راز کھلنے پر ایم کیو ایم نے کیا سلوک کیا؟

datetime 21  اپریل‬‮  2016

میڈیا پر الطاف حسین کو کس نے بیوقوف بنایا؟راز کھلنے پر ایم کیو ایم نے کیا سلوک کیا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صحافی نے کس طرح الطاف حسین کو بیوقوف بنایا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل میں یہ بات بتائی گئی کہ ایک صحافی جن کا میڈیا میں بڑا نام ہے نے انتہائی حساس ادارے کا افسر بن کر ایم کیو ایم سے پیسے بٹورے اور انہیں بیوقوف بنایا۔بعدازاں حقیقت سامنے… Continue 23reading میڈیا پر الطاف حسین کو کس نے بیوقوف بنایا؟راز کھلنے پر ایم کیو ایم نے کیا سلوک کیا؟

قانون نافذ کرنےوالے اداروں کا آپریشن، ٹارچر سیل سے انسانی اعضاءبرآمد،علاقائی شخصیت کے بھتیجے گرفتار

datetime 21  اپریل‬‮  2016

قانون نافذ کرنےوالے اداروں کا آپریشن، ٹارچر سیل سے انسانی اعضاءبرآمد،علاقائی شخصیت کے بھتیجے گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے بغدادی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مسلسل 5 گھنٹے طویل آپریشن، ٹارچر سیل سے انسانی اعضاءبرآمد،علاقائی شخصیت کے بھتیجے گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق بغدادی کے علاقے کھڈا مارکیٹ جھکوئی محلہ میں قانون نافذکرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاع پر ٹارگیٹڈ آپریشن کرتے ہوئے داخلی و خارجی راستوں کو بند… Continue 23reading قانون نافذ کرنےوالے اداروں کا آپریشن، ٹارچر سیل سے انسانی اعضاءبرآمد،علاقائی شخصیت کے بھتیجے گرفتار

وزیر اعظم کے اثاثے جائز ہیں تو قوم کے سامنے رکھیں، بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2016

وزیر اعظم کے اثاثے جائز ہیں تو قوم کے سامنے رکھیں، بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے راہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے پانامہ لیکس پر انٹرنیشنل فرانزک آڈٹ کمپنیوں سے تحقیقات کرائی جائیں تحقیقات کا آغاز وزیر اعظم نواز شریف کے خاندان سے ہونا چاہئے وزیر اعظم کے تمام اثاثے اگر جائز ہیں تو وہ تمام اثاثے قوم کے سامنے رکھیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے… Continue 23reading وزیر اعظم کے اثاثے جائز ہیں تو قوم کے سامنے رکھیں، بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

پی ٹی آئی اور پی پی پی بھی آرمی چیف کے نقش قدم پر چلے، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2016

پی ٹی آئی اور پی پی پی بھی آرمی چیف کے نقش قدم پر چلے، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلزپارٹی نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی طرف سے آرمی کے 11 افسران کی کرپشن کے خلاف اقد ام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف نے ثابت کر دیا ہے کہ کوئی مقدس گائے نہیں اور حکومت کو بھی اسی طرح احتساب… Continue 23reading پی ٹی آئی اور پی پی پی بھی آرمی چیف کے نقش قدم پر چلے، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

تحریک انصاف جلسہ کیلئے کیا کیا اقدامات کئے جا رہے ہیں تفصیلات جاری

datetime 21  اپریل‬‮  2016

تحریک انصاف جلسہ کیلئے کیا کیا اقدامات کئے جا رہے ہیں تفصیلات جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چوبیس اپریل کو ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کی سکیورٹی انتظامات مکمل ، اسلام آباد پولیس کے چھ ہزار سے زائد اہلکار ڈیوٹی سرانجام دینگے ۔ جمعرات کے روز آئی جی اسلام آباد طارق مسعود یاسین نے چوبیس اپریل کو ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل ہونے پر میڈیا… Continue 23reading تحریک انصاف جلسہ کیلئے کیا کیا اقدامات کئے جا رہے ہیں تفصیلات جاری