احتساب کا آغاز ہوناچاہیے ،معاملہ اپوزیشن کی طرف سے لیٹ ہورہا ہے ‘چوہدری نثار علی خاں
لاہور(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خاں نے کہا ہے احتساب کا آغاز ہوناچاہیے اسی لئے حکومت نے پانا ماپیپرز کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنادیا ہے لیکن اپوزیشن کنفیوز تھی اور بار بار اپنے مطالبات تبدیل کرتی رہی ،کبھی کہتے تھے کہ اس معاملے کی تحقیقات ایف آئی اے کرے کبھی ان کی… Continue 23reading احتساب کا آغاز ہوناچاہیے ،معاملہ اپوزیشن کی طرف سے لیٹ ہورہا ہے ‘چوہدری نثار علی خاں