پانامہ لیکس،کمیشن کی مدت کتنی؟حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویزرشیدنے کہاہے کہ ہم نے جامع ٹی اوآربنائے ٗکمیشن پروقت کی پابندی نہیں لگائی ٗکمیشن چاہے توتین منٹ میں کارروائی مکمل کرلے ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پرویزرشیدنے کہا کہ حکومت نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے جامع ٹی اوآرزبنائے ہیں ٗہم نے کمیشن پروقت کی پابندی نہیں لگائی… Continue 23reading پانامہ لیکس،کمیشن کی مدت کتنی؟حیرت انگیز انکشاف