پیپلز پارٹی نے بڑی شخصیت سے احتساب کا عمل شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے حزب اختلاف کی طرف سے پیش کردہ ضابطہ کار پر حکومت کی طرف سے اٹھائے جانے والے اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف جب خود کو احتساب کے لیے پیش کر چکے ہیں تو حکومت کو حزب اختلاف کی… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے بڑی شخصیت سے احتساب کا عمل شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا