کرپشن کیس میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین پر فرد جرم عائد
کراچی(این این آئی)احتساب عدالت نے کرپشن کیسز میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین پر فرد جرم عائد کردی ،عدالت نے فرد جرم عائد ہونے کے بعد مزید کاروائی آئندہ روزتک ملتوی کردی ہے۔تاہم ملزم نے صحت جرم سے انکارکردیا ، عدالت نے 14مئی کو گواہوں کو طلب کرلیاہے۔جمعہ کووزارت پیٹرولیم میں 462 ارب روپے… Continue 23reading کرپشن کیس میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین پر فرد جرم عائد