کراچی(این این آئی)انسپکٹر جنرل پولیس سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ اسٹیل ٹاؤن بم دھماکے کی ابتدائی تحقیقات کے دوران پتہ چلا ہے کہ سیکورٹی خدشات کی بنا پر چینی باشندوں کو اسٹیل ٹاؤن کے رہائشی علاقے گلشن حدید سے منتقل کرا دیا گیا تھا تاہم بغیر بتائے وہ پھر آباد ہوگئے اور سیکورٹی لینے سے انکار کردیا تھا۔میڈیا سے بات چیت میں آئی جی نے کہا کہ چینی باشندوں کے چلے جانے کے بعد ان کے رہائشی مکان سے رینجرز اور پولیس بھی ہٹالی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل اچانک کچھ چینی باشندے پھر اس مکان میں آباد ہوگئے تھے۔ یہ اطلاع ملنے پر سیکورٹی کے لئے پولیس پہنچی تو اسے واپس کردیا گیا تھا۔ آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی پولیس چیف واقعہ کی انکوائری کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس سرگرمی سے تفتیش کر رہی ہے۔
چینی باشندوں پر حملہ کیسے کامیاب ہوگیا؟آئی جی سندھ حیرت انگیز تفصیلات سامنے لے آئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































