پاکستان کا نظام حکومت کون چلارہاہے؟ وزیراعظم کی واپسی کب ہوگی؟حکومت نے وضاحت کردی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کا نظام حکومت کون چلارہاہے؟ حکومت نے وضاحت کردی، وزیر اعظم ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف لند ن میں ریاستی امور کو باضابطہ طورپر دیکھ رہے ہیں اوران امور میں ان کی مددپرنسپل سیکرٹری ٗ ملٹری سیکرٹری اور دیگر سٹاف کے ارکان کررہے… Continue 23reading پاکستان کا نظام حکومت کون چلارہاہے؟ وزیراعظم کی واپسی کب ہوگی؟حکومت نے وضاحت کردی











































