صوبائی دارلحکومت میں کمسن بچوں کے اغواء کی وارداتوں میں خوفناک حد تک اضافہ ،والدین میں خوف کی لہر دوڑ گئی
لاہور ( این این آئی) صوبائی دارلحکومت میں کمسن بچوں کے اغواء کی وارداتوں میں خوفناک حد تک اضافہ ہو گیا ، شہریوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی ، گجرپورہ میں اہل علاقہ نے 10سالہ بچے کو اغواء کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر… Continue 23reading صوبائی دارلحکومت میں کمسن بچوں کے اغواء کی وارداتوں میں خوفناک حد تک اضافہ ،والدین میں خوف کی لہر دوڑ گئی











































