برساتی موسم، محکموں کو ہائی الرٹ جاری، ڈاکٹرز نے بھی کمر کس لی
ٹوبہ ٹیک سنگھ(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسرعامراعجازاکبرنے ہدایت کی ہے کہ برساتی موسم میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام متعلقہ محکمہ چوکس ہوجائیں ۔انہوں نے یہ ہدایت فلڈایمرجنسی پلان کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔اس موقع پرایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹرذیشان شبیررانا،اسسٹنٹ کمشنرز محمد شفیق ،سید تنویر مرتضیٰ شاہ،حافظ محمد… Continue 23reading برساتی موسم، محکموں کو ہائی الرٹ جاری، ڈاکٹرز نے بھی کمر کس لی











































