اسلام آباد میں سابق وزیر پر فا ئرنگ۔۔۔
اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم ممتاز راٹھور کے بیٹے اور سابق وزیربرقیات فیصل راٹھور اسلام آباد میں فائرنگ میں بال بال بچ گئے۔تفصیلات کے مطابق فیصل راٹھور اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ ایف ٹین میں نامعلوم ملزمان نے گھات لگا کر ان کی… Continue 23reading اسلام آباد میں سابق وزیر پر فا ئرنگ۔۔۔











































