خیبرپختونخوا،81کلومیٹرلمبا ایکسپریس وے ،بڑی خبر سنادی گئی
پشاور(این این آئی) وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے لائیو سٹاک ،فشریز محب اللہ خان نے کہا ہے کہ سوات ایکسپریس وے پر جلد کام شروع کر دیا جائے گا ۔ سوات سے تعلق رکھنے والے ایک عوامی نمائندہ وفد سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 81کلومیٹرلمبے اس ایکسپریس وے پر 28ارب30کروڑ… Continue 23reading خیبرپختونخوا،81کلومیٹرلمبا ایکسپریس وے ،بڑی خبر سنادی گئی