یکم جولائی 2016سے نافذ ہونے والا سرکاری ملازمین کے پے سکیل کا ڈرافٹ بنا لیا گیا ، جانئے
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی طرف سے یکم جولائی 2016 سے نظر ثانی شدہ پے سکیلوں کا ڈرافٹ بنالیاگیاجس کے مطابق بنیادی پے سکیل نمبر ایک 7920 روپے ماہانہ سے شروع ہو گا اور 30 سال کی نوکری والے کو بنیادی تنخواہ 15420 روپے ماہانہ ملا کرے گی۔ بنیادی پے سکیل نمبر ایک کے ملازم… Continue 23reading یکم جولائی 2016سے نافذ ہونے والا سرکاری ملازمین کے پے سکیل کا ڈرافٹ بنا لیا گیا ، جانئے