کروڑوں کی امداد ایسے ہی نہیں، دینی مدارس کے طلبہ کے ساتھ خیبرپختونخوامیں اب کیاہوگا،عمران خان نے بڑا اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو ملک میں ٹھہرانے کا ایک ہی حل ہے کہ لند ن کے شاپنگ مال کو پاکستان لایاجائے۔ دینی مدارس کے طلبہ کو مین اسٹریم میں لا رہے ہیں جو نیشنل ایکشن پلان کا حصہ ہے۔پشاور وزیراعلی ہاوس میں میڈیا سے… Continue 23reading کروڑوں کی امداد ایسے ہی نہیں، دینی مدارس کے طلبہ کے ساتھ خیبرپختونخوامیں اب کیاہوگا،عمران خان نے بڑا اعلان کردیا