منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری

datetime 27  فروری‬‮  2023

راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ نے نقیب اللہ کیس میں بری ہونے والے سابق ایس ایس پی راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کردیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سابق ایس ایس پی راؤ انوار کا نام… Continue 23reading راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری

27 فروری کو ہماری حکومت نے بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملے کا جواب دیا،عمران خان

datetime 27  فروری‬‮  2023

27 فروری کو ہماری حکومت نے بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملے کا جواب دیا،عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 27 فروری 2019 کو ہماری حکومت نے بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملے کا جواب دیا۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ 27 فروری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے احکامات دئیے، پاک فضائیہ… Continue 23reading 27 فروری کو ہماری حکومت نے بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملے کا جواب دیا،عمران خان

پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں انتخابات کے حوالے سے ازخود نوٹس کے بعد قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں،شیری رحمن

datetime 27  فروری‬‮  2023

پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں انتخابات کے حوالے سے ازخود نوٹس کے بعد قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں،شیری رحمن

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں انتخابات کے حوالے سے ازخود نوٹس کے بعد قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ عدلیہ اور بینچ کے اندر تقسیم نے پورے انصاف کے… Continue 23reading پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں انتخابات کے حوالے سے ازخود نوٹس کے بعد قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں،شیری رحمن

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 23نئے کیس رپورٹ

datetime 27  فروری‬‮  2023

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 23نئے کیس رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 23نئے کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 13مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔پیر کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے… Continue 23reading ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 23نئے کیس رپورٹ

آب زم زم کو صاف رکھنے کے لیے جدید ترین عالمی ٹیکنالوجیز کا استعمال

datetime 26  فروری‬‮  2023

آب زم زم کو صاف رکھنے کے لیے جدید ترین عالمی ٹیکنالوجیز کا استعمال

مکہ مکرمہ(این این آئی)دو مقدس ترین مساجد کے امور کی صدارت عامہ نے المسجد الحرام میں آب زم زم کو آلودگی سے بچانے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر رکھا ہے۔ یہ جدید خودکار سسٹم پانی نکالتا، صاف کرتا اور تقسیم کرتا ہے۔ المسجد الحرام کی انتظامیہ اس بابرکت پانی کی حفاظت،… Continue 23reading آب زم زم کو صاف رکھنے کے لیے جدید ترین عالمی ٹیکنالوجیز کا استعمال

ملکی سیاسی تاریخ میں صرف 4 لیڈرز ذوالفقار علی بھٹو، نواز شریف بے نظیر بھٹو اور عمران خان آئے ہیں،شاہد خاقان عباسی

datetime 26  فروری‬‮  2023

ملکی سیاسی تاریخ میں صرف 4 لیڈرز ذوالفقار علی بھٹو، نواز شریف بے نظیر بھٹو اور عمران خان آئے ہیں،شاہد خاقان عباسی

لاہور (آئی این پی )مسلم لیگ (ن)کے سینیئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی نظام میں چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں، اسٹیبلشمنٹ سمیت سبھی کو سیاسی معاملات حل کرانا ہوں گے، تاخیر ملکی مفادمیں نہیں۔ الحمرا ہال لاہور میں جاری تین روزہ لاہورلٹریچر فیسٹیول کے دوسرے… Continue 23reading ملکی سیاسی تاریخ میں صرف 4 لیڈرز ذوالفقار علی بھٹو، نواز شریف بے نظیر بھٹو اور عمران خان آئے ہیں،شاہد خاقان عباسی

“اپنے الو” سیدھے کرو سے شہرت حاصل کرنے والے واسو خان انتقال کرگئے

datetime 24  فروری‬‮  2023

“اپنے الو” سیدھے کرو سے شہرت حاصل کرنے والے واسو خان انتقال کرگئے

کراچی (این این آئی)شہزاد رائے کے ساتھ پرفارم کرنے والے معروف بلوچی لوک گلوکار واسو خان انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع نے بلوچی گلوکار واسو خان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واسو خان سانس کی بیماری میں مبتلا تھے، گزشتہ شب سکھرکے نجی اسپتال میں دم توڑ گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق واسو خان کی… Continue 23reading “اپنے الو” سیدھے کرو سے شہرت حاصل کرنے والے واسو خان انتقال کرگئے

“میری طبیعت خراب ہے، مجھےگرفتار نہ کرنا”، سابق گورنر شاہ فرمان کی ایس پی کے ساتھ بات چیت کی ویڈیو منظر عام پرآگئی

datetime 24  فروری‬‮  2023

“میری طبیعت خراب ہے، مجھےگرفتار نہ کرنا”، سابق گورنر شاہ فرمان کی ایس پی کے ساتھ بات چیت کی ویڈیو منظر عام پرآگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور کے بعد پشاور میں بھی پی ٹی آئی کی پشاور میں جیل بھرو تحریک ناکام ہوگئی ۔کسی کارکن یا رہنما نے گرفتاری نہیں دی۔سابق گورنر شاہ فرمان نے ایس پی سے درخواست کی کہ میری طبیعت خراب ہے گرفتار نہ کرنا۔اے این پی رہنما ثمر ہارون بلور نے سابق… Continue 23reading “میری طبیعت خراب ہے، مجھےگرفتار نہ کرنا”، سابق گورنر شاہ فرمان کی ایس پی کے ساتھ بات چیت کی ویڈیو منظر عام پرآگئی

بھارتی ادارے کا پاکستان سمیت دیگر حریفوں کیخلاف پروپیگنڈے کیلئے  گھوسٹ ماہرین کا استعمال، گمراہ معلومات پھیلانے کا انکشاف

datetime 24  فروری‬‮  2023

بھارتی ادارے کا پاکستان سمیت دیگر حریفوں کیخلاف پروپیگنڈے کیلئے  گھوسٹ ماہرین کا استعمال، گمراہ معلومات پھیلانے کا انکشاف

نئی دہلی (این این آئی)2019اور 2020 میں وائر سروس کے خلاف دو بڑے انکشافات کے باوجود بھارت کی خبر رساں ایجنسی ایشین نیوز انٹرنیشنل علاقائی حریفوں خاص طور پر پاکستان اور چین کو نشانہ بنانے کے لیے غیر مرئی ذرائع اور گھوسٹ ماہرین کا استعمال کرتے ہوئے گمراہ کن اور غلط معلومات پھیلا رہی ہے۔میڈیا… Continue 23reading بھارتی ادارے کا پاکستان سمیت دیگر حریفوں کیخلاف پروپیگنڈے کیلئے  گھوسٹ ماہرین کا استعمال، گمراہ معلومات پھیلانے کا انکشاف