تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ گرا دی
لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے جہلم سے مسلم لیگ (ن)ی بڑی وکٹ گرا دی، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے مسلم لیگ(ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری محمد ثقلین نے ساتھیوں سمیت ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری، مرکزی نائب صدر اعجاز… Continue 23reading تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ گرا دی