خاتون جج کو دھمکی کا کیس ،عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد(آئی این پی)خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے کے کیس میں سول جج نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے،خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں گزشتہ روزبھی عمران خان عدالت میں پیش نہ ہوئے اور… Continue 23reading خاتون جج کو دھمکی کا کیس ،عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری