کوئٹہ ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف ضلع کوئٹہ کے جنرل سیکر ٹری دائود خان کاکڑ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 9مئی کو ہو نے والے جلائو گھیرائو کے واقعات کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔ یہاں جا ری ہو نے والے ایک بیان میں دائود خان کاکڑ نے کہا کہ 9مئی کو عسکری و سر کا ری تنصیبات پر حملے اور جلائو گھیرائو کسی بھی طرح ملک اور قوم کے مفاد میں نہیں ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔ انہوں نے کہاکہ وہ پاکستان تحریک انصاف ضلع کوئٹہ کے جنرل سیکر ٹری کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر تے ہیں ۔
پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور اہم ترین رہنما نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی



















































