بھٹو کا نواسہ بھٹو کے آئین پر حملہ آور ہے: شاہ محمود قریشی
کراچی(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھٹو کا بنایا ہوا آئین زرداریوں نے برباد کر دیا ہے، بھٹو کا نواسہ بھٹو کے آئین پر حملہ آور ہے۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز… Continue 23reading بھٹو کا نواسہ بھٹو کے آئین پر حملہ آور ہے: شاہ محمود قریشی