پیپلز پارٹی نےایک دفعہ پھر سب کو پیچھے چھو ڑ دیا
جیکب آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ایس 14 جیکب آباد کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ، اورنگزیب خان پہنور نے 10 ہزار ووٹوں کی برتری سے کامیابی اپنے نام کر لی ۔ مسلم لیگ ن نے دوسرا اور تحریک انصاف نے تیسرا نمبر حاصل کیا ۔ ذرائع کے… Continue 23reading پیپلز پارٹی نےایک دفعہ پھر سب کو پیچھے چھو ڑ دیا











































