بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

گجرات،قتل کرنے والی ملزمہ کو 30 ہزار انعام دیدیا گیا

datetime 20  اگست‬‮  2016 |

گجرات (این این آئی) ڈی پی او نے عزت کی حفاظت کیلئے ایک شخص کو قتل کرنیوالی ملزمہ کیخلاف درج مقدمہ خارج کر کے 30 ہزار روپے نقد انعام دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے مقدمہ قتل کی انکوائری کے سلسلہ میں ملزمہ کو ڈی پی او گجرات کے سامنے پیش کیا گیا۔ دوران انکوائری ثابت ہوا کہ مقتول ملزمہ کے ساتھ زیادتی کرتا تھا جس کو ملزمہ نے اپنی عزت کی حفاظت کی خاطر قتل کر دیا جس پر ڈی پی او گجرات سہیل ظفر چٹھہ نے نہ صرف مقدمہ خارج کر دیا بلکہ ملزمہ کو شاباش دی اور ساتھ 30ہزار روپے نقد انعام بھی دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…