اغواء ہونے والا نویں جماعت کا طالب علم اغواء کاروں کے چنگل سے بھاگ نکلا،کہاں لے جایاجارہاتھا؟حیرت انگیز انکشافات
ساہیوال (این این آئی)الائیڈ سکول ساہیوال سے نویں جماعت کے طالب علم دانیال کو اغواء کر لیا گیا اغواء کار بیہوش کر کے فیصل آباد لے گئے جہاں سے صوبہ خیبر پختونخواہ لیجانے والے تھے کہ بچہ دانیال بھاگ نکلا فیصل آباد پولیس نے برآمد کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق محلہ عید گاہ پل بازار… Continue 23reading اغواء ہونے والا نویں جماعت کا طالب علم اغواء کاروں کے چنگل سے بھاگ نکلا،کہاں لے جایاجارہاتھا؟حیرت انگیز انکشافات











































