عمران خان پر بجلی گرانے کی تیاریاں مکمل ۔۔۔ ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیاگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسپیکر ایاز صادق نے عمران خان کی رکنیت ختم کرنے کے لیے ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا ہے۔عمران خان نے تین سو کنال اراضی کو تحفہ ظاہر کیا حالانکہ وہ خریدی گئی تھی جبکہ ریونیو ریکارڈ میں بھی یہی درج ہے کہ عمران خان نے تین سو کنال اراضی خریدی تھی۔عمران… Continue 23reading عمران خان پر بجلی گرانے کی تیاریاں مکمل ۔۔۔ ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیاگیا











































