کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عید کشمیریوں کے ساتھ منانے کا اعلان کیاہے جبکہ پیپلزپارٹی نے پانامالیکس اور کرپشن کے خلاف تحریک چلانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے،تحریک کا آغاز پنجاب سے کیاجائے گا۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 8ستمبرکو کراچی پہنچیں گے، کراچی کے بعد وہ کشمیریوں کے ساتھ عیدمنانے کشمیرجائیں گے۔دوسری جانب بلاول بھٹو زرداری نے پاناما لیکس کے خلاف تحریک چلانے کے لئے صوبوں کی پارٹی قیادت سے تجاویز مانگ لی ہیں، احتجاجی تحریک میں دھرنوں، مظاہروں اور ریلیوں کی بجائے سیاسی جلسے کئے جائیں گے اور ان جلسوں کا آغاز پنجاب سے کیا جائے گا۔
بلاول بھٹو اس بار عید کس کے ساتھ منائیں گے ؟ اعلان نے عوام میں خوشی کی لہر دوڑا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
قصور میں 2 کروڑ روپے مالیت کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا
-
موسمی پیش گوئی، آئندہ 24 گھنٹے
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
لکی موٹرز کا Kia Sportage L Alpha کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان



















































