منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

عمران خان پر بجلی گرانے کی تیاریاں مکمل ۔۔۔ ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیاگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسپیکر ایاز صادق نے عمران خان کی رکنیت ختم کرنے کے لیے ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا ہے۔عمران خان نے تین سو کنال اراضی کو تحفہ ظاہر کیا حالانکہ وہ خریدی گئی تھی جبکہ ریونیو ریکارڈ میں بھی یہی درج ہے کہ عمران خان نے تین سو کنال اراضی خریدی تھی۔عمران خان کی رکنیت ختم کرنے کے لیے اسپیکر کو ریفرنس مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے جمع کرایا تھا ۔آئین کے تحت اگر اسپیکر کوئی ریفرنس الیکشن کمیشن کو نہ بھیجے تو وہ 30روز میں خود الیکشن کمیشن کو چلا جائے گا۔اسپیکر اسمبلی کا بتانا تھا کہ ریکارڈ کے مطابق جمائما خان نے اراضی بیچی اور عمران خان نے خریدی تھی ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…