بڑی خبر آگئی, صبح صبح آنے والے زلزلے کی تباہ کاریاں ، حالت تشویشناک
پشاور/بٹگرام (آئی این پی )خیبرپختونخوا میں زلزلہ، بٹگرام میں بھگدڑ سے 54 طلباء زخمی،5کی حالت تشویشناک ، خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں زلزلے کے باعث بھگڈر مچ جانے سے 54 طلباء معمولی زخمی ہوگئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق پیر 5 ستمبر کی صبح خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع… Continue 23reading بڑی خبر آگئی, صبح صبح آنے والے زلزلے کی تباہ کاریاں ، حالت تشویشناک









































