فیصل آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی نے نا ظم آباد سکول کا اچا نک دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطا بق وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی اپنے رہا ئشی علاقہ نا ظم آباد کے سکول کا اچا نک دورہ کیا۔ جب سکول پہنچے تو بجلی بند تھی۔ انہوں نے مختلف کلاس رومز کا وزٹ کیا اور اسا تذہ سکول کے با رے میں معلومات حاصل کیں او انہیں جلد حل کر نے کی یقین دیہا نی کر وا ئی۔ اس موقعہ پر ایک طا لب علم نے ان سے پو چھا کہ بجلی کب پوری آئے گی تو وہ مشکل میں پڑ گئے اور جا تے جا تے کہا کہ کو ئی بات نہیں بجلی آ جا ئے گی۔جواب سن کر دیگر طا لب علم ہنس پڑے۔
’’معصوم سے بچے کا معصومانہ سوال‘‘ وفاقی وزیر منہ تکتے رہ گئے، دلچسپ واقعہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
قصور میں 2 کروڑ روپے مالیت کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا
-
موسمی پیش گوئی، آئندہ 24 گھنٹے
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
لکی موٹرز کا Kia Sportage L Alpha کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان



















































