منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

کل رات طاہر القادری کیوں واپس چلے گئے ؟ کس اہم شخصیت کی کال آئی تھی اور عید کے بعد کیا ہوگا ؟؟ اہم انکشافات

datetime 5  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی نے اہم انکشافات کر دیئے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی تقریر کے آخر میں ایک الٹی میٹم دینا تھا لیکن وہ عین وقت پر اسے تبدیل کر گئے۔ طاہر القادری کا آخری وقت میں کسی اہم شخصیت سے رابطہ ہو گیا اور انہوں نے عین وقت پر اپنی حکمت عملی تبدیل کر لی۔ سینئر صحافی صابر شاکر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور طاہر القادری دونوں میں ایک بات مشترک دکھائی دے رہی ہے کہ دونوں رائے ونڈ (جاتی عمرہ) جائیں گے۔ صابر شاکر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ دونوں عید الاضحی کے بعد جاتی عمرہ جا کر میدان سجائیں گے۔ صابر شاکر نے کہا کہ جب میری طاہر القادری کے قریبی ساتھیوں سے بات ہوئی کہ حکمت عملی کیوں تبدیل گئی تو انہوں نے کہا کہ وہ مزید پریشر ڈالنا چاہتے ہیں اور انہیں اس سلسلے میں کوئی پیغام موصول ہوا ہے۔ طاہر القادری اور عمران خان عید کے بعد اپنا فائنل راؤنڈ کھیلنے والے ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…