پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بازی لے گئے لاہور پہنچ کر ایسا اقدام کہ جان کر داددیں گے

datetime 5  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نے لاہور کے دور ہ میں سپیشل پر وٹوکول لینے سے انکا ر کرد یا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی سندھ کے سوموار کے روز سپیشل پروٹوکول لینے سے انکار کر دیا جسکے بعد انکی لاہور میں گور نر ‘سول سکر ٹر یٹ اور آئی ٹی یونیورسٹی سمیت دیگر مقامات پر مصروفیا ت کے موقعہ پر نقل وحر کت کیلئے کسی جگہ ٹر یفک نہیں روکی گئی او ر انکے قافلے کے ساتھ عام گاڑیاں بھی چلتی رہیں او ر انکو بعض ٹر یفک اشاروں پر روکنا بھی پڑا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…