عمران خان کے سب سے بڑے حریف نے بھی حمایت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے عمران خان کے رائیونڈ مارچ کی حمایت کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے سب سے بڑے نقادوں میں سے ایک سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بھی تحریک انصاف کی جانب سے رائیونڈ مارچ… Continue 23reading عمران خان کے سب سے بڑے حریف نے بھی حمایت کا اعلان کر دیا











































