مریدکے،بزرگ صحافی کو اس کی بیوی نے سرپر ہتھوڑوں کے وارکرکے شدید زخمی کردیا
مریدکے (این این آئی) مریدکے بزرگ صحافی حاجی محمد عمر سیٹھی قاتلانہ حملہ میں شدید زخمی ، تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ بزرگ صحافی حاجی عمر سیٹھی محلہ رحمان پورہ اپنی رہائش گاہ پر موجود تھے کہ اسکی اہلیہ سدرہ نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ بزرگ صحافی… Continue 23reading مریدکے،بزرگ صحافی کو اس کی بیوی نے سرپر ہتھوڑوں کے وارکرکے شدید زخمی کردیا