الوداع ایم کیو ایم الوداع ۔۔۔ لائن لگ گئی ،ایک اور اہم رہنما نے اعلان کردیا
لاہور ( این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ سنٹرل پنجاب کے صدر سید شاہین انور گیلانی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہو کر ایم کیو ایم سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ کے قائد کے اشتعال انگیز خطاب کے بعد شر پسند عناصر کی طرف سے میڈیا ہاؤسز پر… Continue 23reading الوداع ایم کیو ایم الوداع ۔۔۔ لائن لگ گئی ،ایک اور اہم رہنما نے اعلان کردیا