چین میں بڑے پیمانے پر تباہی ۔۔۔! پاکستان نے زبردست اقدام اٹھا لیا
بیجنگ (آئی این پی )پاکستان کی جانب چین کے صوبہ حو بے کے سیلاب زدگان کے لیے بھجوائی گئی 10ہزار ٹن چاولوں کی امداد پہنچ گئی،چین کی وزارت برائے سول امور کے محکمہ قدرتی آفات کے نائب ڈائریکٹر ایانگ شو دونگ کاکہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے امداد بھجوانے پرشکر گزار… Continue 23reading چین میں بڑے پیمانے پر تباہی ۔۔۔! پاکستان نے زبردست اقدام اٹھا لیا