ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

ن لیگ کو عمران خان کیخلاف دھمکی آمیز بیانات مہنگے پڑ گئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے پارٹی چیئرمین عمران خان کے خلاف دھمکی آمیز بیانات دینے والے وزراکے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کر لیا ۔تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل فرخ حبیب نے نجی ٹی وی کو ٹیلی فونک گفتگو کے دوران بتا یا کہ عابد شیر علی نے عمران خان کو رائے ونڈ مارچ کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں۔اعلیٰ قیادت کی مشاورت سے ان کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کے خلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دیدی ہے۔ یہ درخواست پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل فرخ حبیب نے سی پی او فیصل آباد افضال کوثر کو جمع کرائی جس میں عابد شیر علی کے خلاف میڈیا پر دھمکیاں دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…