دالبندین ( این این آئی ) ایران کے شہر بندراباس میں تڑیفک حادثہ تین پاکستانی جا بحق باخبر زرئع کے مطابق گوادر سے بغیردستاویزات کے صوبہ پنجاپ کے وحید ولد ارشاد سکنہ حافظ آباد فراز ولد محمد فاروق سکنہ حافظ آباد طیعب عباس ولد محمد اشرف سکنہ شیخ پورہ ایران میں داخل ہوئے تھے روز گار کے تلاش میں ایران کے راستے یورپ جانا چاہیتے تھے کہ بندراباس کے نزدیک ٹریفک حادثے میں جان بحق ہوئے ایرانی حکام نے قانونی کاروائی کے بعد ان کی میتیں تفتان انتظامیہ کے احوالے کردیا تفتان لیویز نے کاروائی کے بعد ان کی لاشیں انکی ورثاء کے احوالے کردیا گیا دراثنا ایرانی حکام نے ایک اور پاکستانی عبداقادر ولد خدائے داد سکنہ دالبندین کلی قاسم خان ضلع چاغی کا میت تفتان انتظامیہ کے احوالے کردیا عبدلقادر نامی شخص ایران کے شہر زایدان میں دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق ہوئے تھے۔